-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰جمعے کو سوشل میڈیا نے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ کی بھوک ہڑتال کے 167 دن بعد ہسپتال میں اپنے بچوں سے ملاقات کی ویڈیو شائع کی جس میں کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔
-
این پی ٹی کے حوالے سے اسرائیل کے سلسلے میں دنیا ٹھوس موقف اختیار کرے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کئے جانے اور غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی وار ہیڈز کی مخالفت میں تمام ملکوں کے ٹھوس موقف پر تاکید کی ہے۔
-
معاہدہ ضرور چاہتے ہیں، مگر ایرانی عوام کے حقوق سے دستبرداری کی قیمت پر نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں، ایک قوی اور پائدار معاہدے کے حصول میں سنجیدہ ضرور ہیں مگر کسی قیمت پر ایرانی عوام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
اگلی جنگ اسرائیل کے آخری جنگ ہوگی: حزب اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگلی جنگ میں اسرائیل دم توڑ دے گا۔
-
جوبائیڈں اسرائیل کی فوجی مدد کرنا بند کریں، 11 امریکی اداروں کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲گیارہ امریکی اداروں نے اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر، اسرائیلی سفارتخانہ اصل جگہ منتقل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ اس کے مستقل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
-
اسرائیلی الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایرانی عہدیدار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں اسرائیلی الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
تحریک استقامت کے لئے ایران کی حمایت کی قدردانی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی استقامت کی طاقت و توانائی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر کو کس طرح قتل کیا گیا؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷جہاد اسلامی کے کمانڈر کو قتل کرنے کے لیے امریکا نے کس طرح کا اسمارٹ بم استعمال کیا تھا؟