-
ایران پر حملے کا خواب، اولمرٹ نے نتن یاہو کو نیند سے جگا دیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں نتن یاہو کی باتیں کھوکھلی اور ان میں کوئی دم نہیں ہے۔
-
غزہ پر فضائی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے ۔ اسی کے ساتھ خبری ذرائع نے غزہ سے مقبوضہ فلسطین کی جانب چند راکٹ فائر کئے جانے کی خبردی ہے
-
آئندہ ممکنہ جنگ میں فتح ہماری ہو گی: حزب اللہ لبنان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴حزب اللہ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو اپنے اعتقادات کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ پہلے سے بہت زیادہ پیشرفت کر چکی ہے اور اگر جنگ چھڑی تو اس میں ہماری فتح یقینی ہے.
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ فلسطین سے پہلی باضابطہ پرواز سعودی عرب پہنچ گئی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔
-
امریکہ و اسرائیل کا کٹھ پتلی کھیل نہیں چلے گا: امیرعبداللہیان
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ و اسرائیل کا کٹھ پتلی تماشا ایران کی اقتصادی ترقی اور پابندیوں کو ناکام بنانے کے عزم کو متاثر نہیں کرسکتا۔
-
صیہونی بجلی تنصیبات میں شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔
-
سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے لئے کھول دیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.
-
’’غدیر‘‘ سے صیہونی دشمن بھی پریشان۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰دفاعی امور کی ایک صیہونی ویب سائٹ اسرائیل ڈیفنس نے بدھ کے روز اپنی ایک رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیار کردہ غدیر کلاس کی چھوٹی آبدوز کو موضوع بنایا اور اس کے ذریعے میزائل کے کامیاب فائر کی ایک ویڈیو شیئر کر کے اسکی خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا ہے کہ ایران کی یہ تیار کردہ آبدوز اسرائیل کے بحری جہازوں کے لئے خطرہ بن سکتی ہیں، کیوں کہ اس بات کا بھی امکان پایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹے سائز کی آبدوزیں حزب اللہ لبنان کے استعمال میں آجائیں۔