-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
-
پاکستانی عوام صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے: جماعت اسلامی پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔
-
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر لبنانی وزیردفاع کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶لبنان کے وزیردفاع نے جنوبی لبنان کے متنازعہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے سخت خـبردار کیا ہے جبکہ لبنان کے وزیراعظم ، صدر اور حزب اللہ نے بھی صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کی بابت صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کاحملہ، حماس کاسخت انتباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے مسجدالاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں نے صیہونیوں کے خواب منہدم کر دیئے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائل نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں ۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی پھر یلغار
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی میں دراندازی کر کے وہاں کے باب الأسباط کے قریب اپنے تلمودی مناسک انجام دئے۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔