-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کی حرمت کو تار تار کر دیا اور پوری دنیا کے تماشے پر خاموش نظر آئی۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے سینئر افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵صہیونی فوج کے ایک اعلی افسر نے مشکوک حالات میں خودکشی کر لی۔
-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائي جانے والی القسام بڑیگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے اس پیغام کا حامل ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں ہے
-
ایران نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراق کی قدردانی کی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دینے پر عراقی پارلیمنٹ کی قدردانی کی ہے۔
-
حماس نے القسام میزائل کی دکھائی طاقت، اسرائیل میں کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے میزائلوں کی دقیق نشانہ لگانے کی صلاحیت کو دیکھ کر حیران رہ جائے گا۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔