SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت

    الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے

    الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

  •  ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے

    ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کھلاڑیوں کا طفل کش اسرائیلی حکومت کے کھلاڑیوں کے ساتھ مقابلے سے انکار لائق تحسین ہے۔

  • خاتون صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری

    خاتون صحافی کی شہادت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    اقوام متحدہ نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اورصیہونیت مخالف تنظیم بی ڈی ایس نے اس جرم کے ذمہ داروں کو سزا دیئےجانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل پر حماس کا اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل پر حماس کا اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴

    حماس نے الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل پر صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ

    لبنان کو بھکاری نہیں ایک خودمختار ملک ہونے کی ضرورت ہے: سید حسن نصر اللہ

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴

    لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔

  • صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے

    صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل، حیفا میں ایندھن کے ٹینک میں شدید آگ + ویڈیو

    اسرائیل، حیفا میں ایندھن کے ٹینک میں شدید آگ + ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵

    حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ میں واقع اسرائیلی تیل کی تنصیبات میں واقع ایک ایندھن کے ٹینک میں آگ لگ گئی اور گھنے دھویں کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

  • صیہونی میڈیا تک پر طاری ہے فلسطینیوں کا خوف

    صیہونی میڈیا تک پر طاری ہے فلسطینیوں کا خوف

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱

    صہیونی میڈیا، مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کے نتائج سے خوفزدہ ہے۔

  • اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز

    اسرائیل میں پھر کئی حملے، فوجی الرٹ پر+ ویڈیوز

    May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳

    مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔  

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۱ hour ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS