SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو

    مسجد الاقصی میں داخل ہوتے فلسطینی مسلمان+ ویڈیو

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    غاصب صیہونی حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لئے مسجد الاقصی کے دروازے بھی بند کر دیتی ہے اور جیسے ہی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا دروازہ کھلا فلسطینی مسلمانوں کے جذبات دیکھنے کے قابل تھے۔

  • اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    اسرائیلی صدر کا اعتراف، فلسطینیوں کی کارروائیاں دردناک تھیں

    Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔

  • عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱

    عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل سے مقبوضہ فلسطین کی جانب نا معلوم طیارے نے اڑان بھری ہے۔

  • غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری

    غرب اردن میں بدامنی اور مظاہرے جاری

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷

    میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے

  • اسرائیل کو حزب للہ لبنان کے سربراہ کا انتباہ

    اسرائیل کو حزب للہ لبنان کے سربراہ کا انتباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی دشمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے جہاد اور جد وجہد میں کامیاب ہوگی اور اسے شکست نہیں دی جا سکتی۔

  • فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا

    فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی

  • فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ

    فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰

    لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔

  • اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار

    اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲

    مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔

  • صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید

    Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۶ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS