-
جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، شہید کے مکان پر دھاوا بولا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
حزب اللہ لبنان اور جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہوں کی ملاقات، اہم موضوعات پر گفتگو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے جرائم کا جواب ہمارا جائز حق ہے: فلسطینی استقامتی گروہوں کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵مشرقی تل ابیب کے بنی براک علاقے میں انجام پانے والی فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی پر فلسطینی گروہوں نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دینا فلسطینی عوام کا جائز حق ہے
-
استقامت کی کاری ضرب، اسرائیل میں لرزہ، 5 ہلاک، 3 زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔
-
جل گیا اسرائیل+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴مقبوضہ فلسطین میں ایک صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
کشیدگی بڑھانے پر غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائـب سربراہ صالح العاروری نے غاصب صیہونی حکومت کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں نمازیوں پر اسرائیل کی کسی بھی قسم کی جارحیت کشیدگی میں بے تحاشا اضافہ ہونے کا باعث بنے گی۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔
-
خضیرہ شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کے جرائم کا جواب ہے: فلسطینی گروہوں کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی حیفا میں واقع خضیرہ شہر میں شہادت پسندانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے صیہونیوں کے جرائم کا جواب قرار دیا ہے
-
انصار اللہ کی بڑھتی طاقت سے اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸صیہونیوں نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی طاقت اور واشنگٹن سے سعودی اتحاد کی نا امیدی کا اعتراف کیا ہے۔