SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵

    فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔

  • دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ ،دہشتگردانہ اور اشتعال انگیز میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا+ ویڈیو

    اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا+ ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیل کی جیل میں قید دو فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کر دیا۔

  • شام پر پھر صیہونی فوج کا حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    شام پر پھر صیہونی فوج کا حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    صیہونی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائیل حملہ کیا جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بکتربند گاڑی الٹ گئی

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بکتربند گاڑی الٹ گئی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی ایک بکتربند گاڑی کے منہدم ہوجانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

    کیا اسرائیل نے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کر دیا؟

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳

    صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کے ایک خفیہ ٹھکانے کے تباہ ہونے کے بارے میں میڈیا کے دعوے کے بعد حزب اللہ لبنان نے مذکورہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • یوکرین کے یہودی، فلسطین کی جانب مہاجرت کیوں نہیں کرتے؟

    یوکرین کے یہودی، فلسطین کی جانب مہاجرت کیوں نہیں کرتے؟

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲

    یوکرین کے زیادہ تر یہودی مقبوضہ فلسطین کی جانب مہاجرت کرنے کو تیار نہیں ہوئے، یا ہو یوکرین میں رہی رک گئے یا کسی دوسرے ممالک کی جانب مہاجرت کرگئے۔

  • کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳

    ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔

  • اسرائیل میں طیارہ گر کر تباہ، 2 ہلاک + ویڈیو

    اسرائیل میں طیارہ گر کر تباہ، 2 ہلاک + ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵

    مقبوضہ فلسطین میں ایک ہلکا طیارہ گر گیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    ۵۱ minutes ago
  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

  • میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

  • ہندوستان: 80 واں جشنِ آزادی، تاریخی لال قلعے سے وزیرِ اعظم مودی کا خطاب

  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS