-
صیہونی وزیر اعظم کو اپنی حکومت گرنے کا خوف ستانے لگا
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت بھی اپنی حکومت کے چار سال مکمل کرنے کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔ چار سال تو بہت دور کی بات ہے، انہیں آنے والے کل کا بھروسہ نہیں ہے کہ کل انکی حکومت رہے گی یا نہیں۔
-
اسرائیلی سفارت خانے پر چمچوں کی بارش
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے پر درجنوں چمچے پھینکے ہیں۔
-
اوسلو معاہدہ کی سالگرہ ، فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲فلسطینی تنظیموں نے اوسلو معاہدہ پر دستخط کی اٹھائیسویں سالگرہ پر اس معاہدے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
اسرائیل کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ، ایران اور قائد انقلاب کا شکریہ ادا کیا جانا چاہیے ، سید حسن نصر اللہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے علاقائي تبدیلیوں خاص طور پر لبنان میں نئي حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں اپنی ایک تقریر میں کئي پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔
-
بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔
-
اربیل میں موساد کے ٹھکانے پر خودکش ڈرون حملہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸عراق کے اربیل ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کی خبروں کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس حملے میں موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
اسرائیل کی ہرزہ سرائی پر ایران کا دو ٹوک جواب
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳صیہونی وزیر خارجہ کی بکواس پر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے تہران جواب کا حق اپنے لئے محفوظ رکھتا ہے۔
-
صیہونی فوج کا فرار شدہ 6 فلسطین قیدیوں میں سے 2 کو گرفتار کرنے کا دعوی
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰صیہونی فوج نے’جلبوع‘ جیل سے آزاد ہونے میں کامیاب ہوئے 6 فلسطینیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔