-
سعودی عرب کی اسرائیل دوستی، جاسوسی میں بھی ہوگا تعاون
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶صیہونی حکومت نے سعودی حکومت کے ساتھ جاسوسی کے سافٹ ویئر کے بارے میں سرگرم کمپنیوں کو نہ صرف لائسنس جاری کیا ہے بلکہ وہ انہیں اس کام کے لئے ترغیب بھی دلا رہی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کا اشتعال انگیز فرمان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے صیہونی انتہا پسندوں کو مسجد الاقصی پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
فلسطین، غرب اردن ميں صیہونی فوج کی بربریت
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱صیہونیوں حکومت کے غیر قانونی و انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
حماس پر مصر دباؤ ڈالے ، اسرائيل کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱اسرائیل ، قیدیوں کے معاملے میں حماس کو مزيد جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے مصر پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے ۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان چوکس رہیں، حماس کی اپیل
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵مسجد الاقصی پر حملے کے لئے صیہونی آبادکاروں کی اپیل کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی نوجوانوں سے چوکس رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
نابلس اور رام اللہ پر صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی میزائیلی طاقت کا صیہونیوں نے اعتراف کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵حزب اللہ کے پاس 700 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے میزائيل موجود ہیں، یہ اعتراف صہیونی میڈیا نے کیا ہے۔
-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دو ریاستی حل کے بغیر ہی ہمارا کام چل رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔