-
ایران ، بیت المقدس کی آزادی تک ، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، نو منتخب صدر کا اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اسلامی جہاد تنظيم کے سیکریٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ، فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا ۔
-
تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔
-
صیہونی یزیدیوں نے فلسطینی بستی کا پانی بند کر دیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶فلسطین، غاصب حکومت کی جانب سے کفرعقب قصبے کے مکینوں کا پانی بند کردیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: عمان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱عمان کے وزیر خارجہ نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی آبادکاری جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کمیشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر جنگی جرم ہے: افوام متحدہ
-
نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ، دسیوں زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷غاصب اسرائیلی فوجیوں نے نابلس اور جنین میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
گدھا ہو یا ہاتھی، دونوں صیہونی حصار میں ہیں!۔ کارٹون
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷امریکہ میں بر سر اقتدار رہنے والی جماعتیں، ڈیموکریٹ ہو یا ریپبلیکن، دونوں ہی صیہونی حصار میں ہوتی ہیں اور ان میں یہ توانائی ہی نہیں کہ وہ صیہونی مفادات کے خلاف کوئی اقدام کر سکیں۔ امریکہ کی سبھی حکومتیں مکمل طور پر صیہونیوں کی شیطانی پالیسیوں کے جال میں جکڑی ہوتی ہیں۔
-
فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اور غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کو غلط قرار دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳صہیونی حکومت کے وزیراعظم کا کہنا ہے وہ ایران کو (اپنے خیال میں) ایٹمی طاقت بننے نہيں دیں گے،