-
فلسطینی جوانوں کا انوکھا اقدام
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳۔آتشگير غبارے فضا میں چھوڑے جانے کے نتیجے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں میں 20 سے زيادہ مقامات پر آگ لگ گئي
-
صیہونی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے لئے تیار، امریکہ نے اپنے سفارتکاروں کو خبردار کیا
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۸امریکہ نے پرچم ریلی کے پیش نظر اپنے سفارتکاروں کو ہوشیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت کو استقامتی محاذ کا سخت انتباہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطین کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو مسجد الاقصی کی ہتک حرمت کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
-
اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر فائرنگ
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱اردن کے ساتھ مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے ميں کم از کم ایک صہیونی فوجی زخمی ہوگيا ہے
-
جارحیت اور غاصبانہ قبضے پر استوار کوئی بھی نظام تادیر باقی نہیں رہ سکتا: جواد ظریف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے بدعنوان صٰہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے سیاسی خاتمے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
نتن یاہو کی شکست پر صیہونیوں نے جشن منایا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد نیتن یاہو کے مخالفین نے جشن منایا ہے۔ دوسری جانب حماس، جہاد اسلامی اور فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل سے کوئی چیز تبدیل ہونے والی نہیں۔
-
آل سعود نے حج پر پابندی لگا کر امریکہ و اسرائیل کی خدمت کی: یمن
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱سعودی عرب نے امریکی و اسرائیلی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور انکی خدمت کرنے کی خاطر مسلسل دوسرے سال حج پر پابندی عائد کی ہے، یہ بات یمن کی وزارت ہدایت و امور حج نے کہی۔
-
سیف القدس وار کے بعد صیہونی حکومت زوال سے مزید قریب ہو گئی: فلسطینی رہنما
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔
-
بن یامین بھی تاریخ کے کوڑے دان میں
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰خودساختہ اسرائيلی ریاست کے کرپٹ وزیراعظم کا 12 سالہ دور اقتدار ختم ہوگيا۔
-
غاصب صیہونیوں کو القسام بریگيڈ کا سخت انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴فلسطینی جیالوں نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول کی بے حرمتی ہماری ریڈ لائن ہے، عبور کئے جانے پر استقامتی فورسز خاموش نہیں رہیں گی۔