-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوان کے شہادت پسندانہ اقدام میں 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کا اسرائیل کو انتباہ ، ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲فلسطین کے استقامتی محاذ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ ہماری انگلیاں بدستور ٹریگر پر ہیں۔
-
رامالله میں 350 صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵مقبوضہ فلسطین کے علاقے رامالله کے قریب مزید 350 صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
-
حماس کا آئندہ جمعے کو یوم غضب منانے کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے درجنوں فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
یمن کو جنگ میں ڈھکیل کر اب امارات صیہونیوں کے توے پر روٹیاں سیکنے میں مصروف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷یمن کی وزارت سیاحت نے صیہونی حکومت کے سیاحتی ٹور یمن کے سقطری جزیرے میں لانےکے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔ دریں اثنا حکومت یمن نے زور دے کر کہا ہے کہ بحران یمن کا حل جنگ بندی اور محاصرے کے بغیر ناممکن ہے۔
-
گوگل اور ایمازون نے امریکہ سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ملازمین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے شہریوں نے امریکی حکام سے اسرائیل کے ساتھ اپنے رابطے توڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶نئی کابینہ کی تشکیل پر مامور بائيں بازو کی جماعت نے ایران کے مقابلے میں صہیونی حکومت کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
-
قطری عہدیدار کا بڑا بیان، اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے جو بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرتی ہے۔
-
صیہونی حکام کی تشویش بڑھی، اعتراف کیا اسرائیل اندر سے ٹوٹ رہا ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴اسرائیل میں سیاسی بحران کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اندر سے کمزور، زخمی اور کئی ٹکڑے ہو چکا ہے۔