-
جنرل قاآنی کا خط عزالدین قسام کے کمانڈر کے نام: دشمن کے ساتھ جنگ کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱سپاہ قدس کے کمانڈر کا خط القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام
-
دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ایک طرف جہاں گزشتہ گیارہ روز سے غزہ پر بہیمانہ انداز میں صیہونی دہشتگردوں کی فضائی اور زمینی بمباری جاری ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی استقامت کے منھ توڑ جوابی حملے بھی جاری ہیں۔ جیسے ہی فلسطینی راکٹ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہوتے ہیں ویسے ہی خطرے کے سائرن بجا دئے جاتے ہیں اور سارا شہر اور علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھتا ہے اور نتیجتاً فلسطینی سرزمینوں پر قابض صیہونی باشندوں کو تیز دوڑ کر پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑتا ہے اور یہ عمل کبھی کبھی دن میں کئی بار دہرایا جاتا ہے۔
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی بدمعاشی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰غزہ میں جنگ بندی کی قراردادوں کی منظوری کی راہ میں واشنگٹن کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں -
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستانی وزیرخارجہ کی نیوریارک میں سفارتکاری
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱پاکستان کے وزیرخارجہ مسئلہ فلسطین کے مستقل اور پائیدار حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آئرن ڈوم مکڑی کا جالہ؛ صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی !
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کو حیفا پر راکٹ باری کے سبب ملتوی کردیا گیا۔
-
پوری دنیا میں فلسطین کے حامی سڑکوں پر ، برطانیہ میں اسرائيل کے لئے ڈرون بنانے والی کمپنی پر کیا قبضہ ، کیا یہ بڑے انجام کا آغاز ہے ؟
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے ڈرون بنانے والی برطانوی کمپنی کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرادیئے ۔
-
سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ قبضہ خارج از امکان نہیں: صیہونی وزیراعظم کی گیدڑ بھپکی
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸امریکی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر دوبارہ قبضہ کرنے کے اپنے عزائم کا اعلان کیا ہے۔
-
جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دائمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب