-
صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴مقتدی صدر نے کہا ہے کہ گٹھ جوڑ کرنے والے عرب حکام صیہونی حکومت سے اپنے تعلقات ختم کریں
-
سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں یہودی عبادتگاہ میں حادثہ؛ ڈیڑھ سو سے زائد صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے زیر کنٹرول مقبوضہ غرب اردن میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے کا جان لیوا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا حقیقی چہرہ بے نقاب
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین اور عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سربراہوں کے درمیان بات چيت
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷عالمی اسلامی بیداری کونسل: قدس شریف اور فلسطین کی آزادی سے متعلق الھی وعدے کے پورا ہونے کا یقین ہے۔
-
ایران کے ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بیان جاری کر کے فلسطین کی تحریک مزاحمت کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
آسمان پر گرجتے اور آگ برساتے میزائیل ، زمین پر آدھے ادھورے کپڑوں میں پناہ گاہ کی تلاش میں بھاگتے اسرائيلی ، یہ ہے اسرائیل کا حال !
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے اداریہ میں مقبوضہ فلسطین کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے جس میں کئي اہم نکات کا ذکر کیا گيا ہے ۔ غزہ کے حالات کے لئے ضرور پڑھیں ...
-
فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -
-
شرمناک! اسرائيل کی مدد کو اب متحدہ عرب امارات آگے بڑھا ، حماس کو دے ڈالی یہ دھمکی ...
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵متحدہ عرب امارات نے غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی ضمنی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
مہلت ختم ہونے کے بعد میزائیلوں کا طوفان ، تل ابیب میں زلزلہ ، آئرن ڈوم بھی ناکام
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پیشگی اطلاع کے بعد استقامتی محاذ کے میزائیلی حملوں نے تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔