-
فلسطین کی حمایت میں عراقی عوام کے مظاہرے
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰عراق، فلسطینیوں کی حمایت میں بغداد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت-
-
دو چار دن نہیں ، چھے مہینوں تک مسلسل تل ابیب پر میزائيلوں سے آگ برسانے کی طاقت رکھتے ہیں ہم : فلسطینی استقامتی محاذ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰تل ابیب اور اشدود استقامتی محاذ کے میزائیلوں کی زد پر
-
دشمن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے والوں کو آج بچوں کے خون اور ماؤں کی فریاد کا جواب دینا ہوگا ، ایران کا سخت موقف
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰صیہونی اور کونسا جرم انجام دیں کہ مسلم ممالک اور اسلامی کانفرنس تنظیم کوئی اقدام کریں: علی باقری کنی
-
برطانیہ اور آئر لینڈ میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے گئے -
-
امریکہ کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت کا اعادہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے درمیان، حکومت امریکہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ڈنمارک ؛ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ ؛ مظاہرین پر ڈنمارک پولیس کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱ڈنمارک پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر کے فلسطینی عوام کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کو کچل دیا-
-
صیہونی جرائم پرعالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳ایرانی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ نے اپنی یورپی ہم منصب کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے نیز نہتھے اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الشاطی کیمپ میں قتل عام نے غاصبوں کی بے بسی و شکست کو ثابت کردیا
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے الشاطی کیمپ پر حملے کو صیہونیوں کی بے بسی اور شکست و ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے ۔
-
غزہ پٹی پر مسلسل چھے دنوں سے بمباری، ایک سو انتالیس فلسطینی شہید
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹جارح صیہونی حکومت کی بمباری میں اب تک ایک سو انتالیس فلسطینی شہید ہوچکے ہیں -
-
فلسطین کے مسئلے پرسرانجام او آئی سی متحرک
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے