-
فلسطین کے مسئلے پرسرانجام او آئی سی متحرک
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
-
رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے دکھایا امریکی حکومت کو آئینہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے امریکی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
-
عراق: فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر احتجاج
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔
-
ہم سعودی عرب پر بمباری پوری طرح سے بند کر دیں گے ، یمنی فوج نے شرط کا کر دیا اعلان ، کیا سعودی عرب پوری کر پائے گا ؟
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸یمن نےغاصب اسرائیل پر حملے کی صورت میں سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی روک دیئے جانے کی پیشکش کی ہے
-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
-
اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔
-
حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں سے جاری صیہونی جرائم و جارحیت کا مقابلہ کرنے اور غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی کو ٹیلی فون کر کے اسرائیل کی سیکورٹی کی حمایت پرزور دیا ہے-
-
اسرائیل کی سلامتی امریکہ کی سلامتی ہے ؛ مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پرامریکی حکام کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲غزہ پر صیہونی جارحیت کے حوالے سے امریکی حکام نے ملاجلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160جنگی طیاروں سے غزہ پر 450 راکٹ داغے گئے- updated
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔