-
عرب لیگ کا اجلاس مصلحت اندیشی کا شکار
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸عرب لیگ کے وزارئے خارجہ کا ہنگامی اجلاس غداروں کی منشا اور مرضی کے مطابق بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔
-
امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -
-
اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حماس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے جوابی حملے جاری رہیں گے-
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے جاری
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شمالی غزہ کے بعض علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کے استقامتی گروہوں نے بھی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں منگل کو بھی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز پر ڈھائی سو سے زائد راکٹ اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے-
-
استقامتی محاذ کے جوابی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و ہراس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶استقامتی محاذ کے جوابی حملوں کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجدالاقصی میں پڑھی۔
-
مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزر گيا: استقامتی محاذ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔
-
مزاحمتی محاذ کے میزائل حملوں سے بوکھلائے اسرائیل کا شام پر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸غزہ کے اطراف ميں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔