-
فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے ظالمانہ اقدامات
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فلسطین میں جاری صیہونی بربریت روکنے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
حیفا میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمال مغربی حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی مرکزکے اطراف میں وسیع آتشزدگی کی خبر ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی پر ملت فلسطین کا ساتھ دینے کا مطالبہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ہمارے میزائل تیار اور زیرو آور قریب ہے، فلسطینی مجاہدین کی صہیونی حکومت کو وارننگ
-
مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
غزہ کے شہریوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی کی ہے۔
-
مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو آزاد نہیں کرایا جاسکتا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے سے محمود عباس برہم، فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فوری اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ واضح طور سے صیہونی حکومت کے سقوط کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے کی مسجد الاقصی پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔