-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
ڈیمونا میں اسرائیل کی خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸مغربی ایشیا میں ایٹم بم رکھنے والی واحد حکومت اسرائیل کی پہلے سے ہی خفیہ سرگرمیوں کے لئے مشہور ڈیمونا ایٹمی تنصیبات میں، نئی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
حزب اللہِ لبنان نے صیہونی ٹولے کو پھر آئینہ دکھایا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سید حسن نصر اللہ کے دوروز قبل ہونے والے خطاب کے چوبیس گھنٹوں کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غاصب صیہونی ٹولے کی مسلح افواج کے سرغنہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اُس نے صیہونیوں کے حساس فوجی مقامات کی نشاندہی کرا کے انہیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُس سے پھر کوئی چوک ہوتی ہے تو اسکے حساس مراکز حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کی اشتعال انگیزی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴صہیونی تارکین وطن نے غرب اردن میں دن دہاڑے فلسطینیوں گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز میں "بائیکاٹ اسرائیل" ، اسرائیل پر پابندیاں لگاوٗ” کے نعرے درج
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸امریکہ میں اعلی تعلیمی مراکز میں اسرائیل اور صہیونیوں کے خلاف جذبات میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
-
عالمی اجلاس میں صیہونی نمائندے کی موجودگی پر الجزائر کا واک آؤٹ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰الجزائر کے پارلیمانی وفد نے اسرائیلی نمائندے کی شرکت پر ایک بین الاقوامی کانفرنس سے دستبرداری اختیار کرلی۔
-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔