جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i381144-جب_فلسطینی_پرچم_دیکھ_کر_جل_گیا_صیہونی
ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran

ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔

معذور فلسطینی ہائی وے کے کنارے ایک محفوظ جگہ پر بیٹھ کر اپنے فلسطینی ملک کا پرچم لہرا رہا تھا جسے دیکھ کر صیہونی طیش میں آ گئے اور انہوں نے فلسطینی سے پرچم چھین کر رکھ لیا۔