-
فلسطینی شہریوں کی درجنوں دکانیں منہدم
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے باوردی دہشتگردوں نے جنین شہر میں فلسطینوں کی درجنوں دکانوں کو مسمار کر دیا ہے۔
-
اسرائیل، حیفا شہر میں شدید دھماکہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
-
نتن یاہو کا عرب امارات اور بحرین کا مجوزہ دورہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو، حال ہی میں قبلۂ اول بیت المقدس سے غداری کا ارتکاب کر چکے عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
-
مسجد الاقصی کے دفاع کی اپیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷فلسطین کے استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے فلسطینی نوجوانوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے میدان میں آنے کی اپیل کی۔
-
اسرائیل کا ایک ہفتے میں تیسرا ڈرون سرنگوں، حماس نے پیشرفتہ ٹکنالوجی سے گرایا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰فلسطینی گروہوں نے غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
اسرائیلی بچوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶صیہونی حکومت کی بچوں سے متعلق کونسل کی رپورٹ سے دکھائی دیتا ہے کہ اسرائیل کے اسکولی بچوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 40 فیصد بڑھ گیا ہے
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳فلسطین کی استقامتی محاذ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان بھر کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ہندوستان بھر کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔