-
مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
-
صیہونی اداروں کی خفیہ اطلاعات کی چوری
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶صیہونیوں کی بیمہ کمپنی کے ہیک کئے جانے کے بعد خفیہ اداروں کے ملازمین کا ڈیٹا بھی چوری کر لیا گیا۔
-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل اور مراکش تعلقات کے قیام پر متفق ہو گئے: ٹرمپ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
ترجیح بنیادوں پر صیونیوں کے لئے امریکی ویکسین کی فراہمی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱غاصب صیہونی ٹولے کے لئے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ تل ابیب پہونچ گئی۔
-
نتن - بن سلمان ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینوں کے درمیان تصادم
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵غاصب اسرائیلیوں اور فلسطینوں کے درمیان ایک تصادم میں کئی فسلطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔