SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران

    ممتاز سائنسداں کے قتل پر اقوام متحدہ فیصلہ کن ردعمل دکھائے، ایران

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں متعین ایران کے نمائندے نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے تعلق سے عالمی اداروں کی جانب سے ٹھوس ردعمل دکھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ

    اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

  • یو اے ای کے فیصلے پر عراقی پارلیمنٹ کا شدید رد عمل

    یو اے ای کے فیصلے پر عراقی پارلیمنٹ کا شدید رد عمل

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    متحدہ عرب امارات نے کئی عرب اور مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر روک لگا دی ہے جن میں عراق کا بھی نام شامل ہے۔

  • قتل کے شواہد سامنے آگئے، میڈ ان اسرائیل واضح

    قتل کے شواہد سامنے آگئے، میڈ ان اسرائیل واضح

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    نیوز ایجنسی ایران پریس نے ایسے ٹھوس شواہد تک دسترسی حاصل کی ہے جن سے واضح ہوتا ہے کہ ملک کے سرکردہ ایٹمی سائنسداں کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد گروہ ایم کے او کے عناصر کا براہ راست ہاتھ ہے۔

  • ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ

    ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵

    نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

  • شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی

    شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶

    کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دے گا۔

  • پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت

    پاکستان نے کی ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے صیہونی دہشتگرد عناصر کے ہاتھوں قتل کی مذمت کی۔

  • اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر

    اسرائیل کی قاتل ٹیم کا خطرناک منصوبہ، سید حسن نصر اللہ اور کئی اہم شخصیات نشانے پر

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷

    اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے کویتی اخبار الجریدہ کے حوالے سے بتایا کہ تحریک حزب اللہ نے گزشتہ ہفتے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور شام، عراق اور فلسطین میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیموں کے سربراہوں کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کا  پتہ لگا لیا تھا۔

  • ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    ایران کے عظیم سائنسداں کو کل سپرد خاک کیا جائے گا

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کو کل سپرد خاک کیا جائیگا۔

  • دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف

    دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف

    Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱۴ minutes ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS