-
صیہونی حکومت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
نتن یاہو کے دورے کے بعد، سعودی عرب میں کورونا ختم ہو گیا!!!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودی عرب کو کورونا وائرس کی 'سبز' لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنے رِبّیوں پر بھی رحم نہیں کرتے!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰مقبوضہ فلسطین میں کچھ ایسے رِبی آباد ہیں جو غاصب صیہونی ٹولے کی پالیسیوں سے خوش نہیں۔ اس لئے صیہونی ٹولے کے دہشتگرد (فوجی یا پولیس اہلکار) انکو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ماسک نہ پہننے پر صیہونی پولیس والوں نے ایک رِبی کی مرمت کر ڈالی۔
-
جنگ پسند صیہونی ٹولے کا دعوا، حماس کے ساتھ سمجھوتے کو تیار ہیں!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸غزہ پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل، حماس کے ساتھ سمجھوتے کے لئے تیار ہے۔
-
غاصب صیہونی ٹولے کا بانی، عثمانی سلطان کے سامنے رکوع کرتے ہوئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲ایک بہت ہی نادر و نایاب اور قدیمی ویڈیو جس میں غاصب صیہونی ٹولے کے بانی تھیوڈور ہرٹزل کو عثمانی سلطان سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تھیوڈور نے اپنے دوست فلپ نیولنسکی کی ثالثی سے سنہ ۱۹۰۱ میں سلطان عبد الحمید ثانی سے ملاقات کی۔ اس سے قبل تھیوڈور ۱۸۹۶ میں عثمانی سلطان سے ملاقات کا خواہشمند تھا مگر اسے کامیابی نہیں مل سکی تھی۔ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی اس نایاب ویڈیو کو ’’مؤدب عیار‘‘ کا نام دیا جا سکتا ہے۔
-
غاصبوں کی فوجی مہارت!
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں خطے کی پیشرفتہ فوجی طاقت کی دعویدار غاصب صیہونی فوج کی مہارت کو پرکھا جا سکتا ہے۔ پیش نظر ویڈیو میں صیہونیوں کے لئے مایۂ ناز سمجھا جانے والا میرکاوا ٹینک ہے جو ذرا سی چوک سے سرنگوں ہو گیا۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، سعودی حکومت کا انکار، نتن یاہو کا تبصرے سے گریز
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے
-
نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: اسرائیلی عوام کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔