-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔
-
بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
نتن یاہو آگ سے کھیل رہے ہیں، تل ابیب کے لئے خوفناک، صیہونی جنرل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔