تہران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس زوال اور نابودی کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں نتن یاہو کی باتیں کھوکھلی اور ان میں کوئی دم نہیں ہے۔
صیہونی حکومت کی بجلی کے تنصیبات میں شدید آگ لگ گئی۔
مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
متعدد صیہونی فوجی فلسطینیوں کے بازار میں داخل ہوگئے تھے جنہیں ایک فلسطینی افسر نے باہر نکال دیا۔
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سائنسدانوں کو قتل کرکے ایران کے جوہری پروگرام کو نہیں روک سکتا۔
پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستانی شہریوں کے دورہ اسرائیل پر بحث کے دوران دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔