-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے-
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-
-
غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر اسرائیلی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار رہنے پر ترکیہ کے سیاست دانوں کا حکومت مخالف احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱حکومت ترکیہ کے مخالف سیاست دانوں نے حکمراں جماعت پر منافقت کا الزام لگایا ہے اور ان کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کے لیے کم ترین کام جو ممکن ہے، جعلی اسرائیلی حکومت کے ساتھ انقرہ کے تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنا ہے۔