شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-
جنوبی افریقہ کی حکومت نے عالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرکے اس بات پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائيل، عدالتی فیصلے کو قبول کرنے پر تیار نہيں ہے جو غزہ میں نسل کشی پر روک لگانے کے لئے صادر کیا گیا ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-
غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے-
امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن میں اسرائيل کے سفارت خانے کے سامنے خود سوزي کرنے والا امریکی فوجی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گيا۔
فلسطین کے نہتےاور مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بار پھر دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں
غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-
جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے-