-
فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا
-
فلسطین کے مسئلے پرسرانجام او آئی سی متحرک
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸او آئی سی نے اتوار کے روز ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے
-
اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے جوڑنا مناسب نہیں: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
اوآئی سی اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عالم اسلام خود اپنے اندر انتہا پسندی کا خاتمہ کرے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو خود سے انتہا پسندی کو دور کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ اسلاموفوبیا کے سلسلے میں مشترکہ موقف اختیار کرے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱حسین ابراہیم طه، اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل بن گئے ۔
-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلام کی صورتحال، پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے: ظریف
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳وزیر خارجہ ظریف نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تہران اور اسلام آباد، صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ممالک کی جانب سے تعلقات استوار کیے جانے پر پوری حساسیت سے نظر رکھے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ عالم اسلام کی صورتحال پاکستان اور ایران کی مشترکہ تشویش ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ، متعدد زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا ہے۔