-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
ایران سمیت 65 ممالک نے اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبر جرائم معاہدے پر دستخط کر دیئے
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں منعقدہ اقوام متحدہ کے انسدادِ سائبرجرائم کنونشن میں شرکت کی اور متعلقہ معاہدے پر دستخط کردیئے۔
-
امریکی فوجی مبصر: تہران تل ابیب کو ختم کردینے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۷امریکہ کے ایک فوجی مبصر نے کہا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کو ختم کرسکتا ہے
-
ایران: صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کا جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی عدالت انصاف کی فلسطین سے متعلق تازہ مشاورتی رائے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی جرائم کے حامیوں اور ان کے جواز پیش کرنے والوں کو استثنیٰ فراہم کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔
-
ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔
-
بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے واضح اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴ایران، روس اور چین نے مغربی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکینزم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ قرارداد 2231 کی تمام شقیں 18 اکتوبر سے ختم ہوچکی ہیں۔