-
ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے والوں کو موجودہ صورتحال کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی یو این میں چین اور روس کے سفیروں کے ساتھ اہم میٹنگ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰اقوام متحدہ میں میں روس اور چین کے سفیروں نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
ایران اپنی پرامن جوہری صلاحیت اور ایٹمی حق سے دستبردار نہیں ہوگا:ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کا انٹرویو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ نے امریکی اور صہیونی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں میں متاثرہ جوہری تنصیبات کی تعمیر نو کی جائے گی۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں، عالمی سامراج کی سرپرستی میں تیزی سے بگڑتے ہوئے دنیا کے حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
اسرائیل کی عسکری طاقت بیرونی سہاروں کی مرہون منت ہے: ایڈمرل سیاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے واضح کیا کہ اسرائیل کی عسکری حکمت عملی مکمل طور پر نیٹو اور امریکہ کی مدد پر انحصار کرتی ہے
-
ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
امریکہ سے مذاکرات لاحاصل/ یورینیم کی افزودگی روکنے کا سوال نہیں/ امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۲۷منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے