-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر وزارتِ پیٹرولیم کے متعدد منصوبوں کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے توس گیس فیلڈ اور دہلران پیٹروکیمیکل ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
سابق ایرانی وزیر خارجہ: امریکہ سے مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱ایران کے سابق وزیر خارجہ اور ایران اسٹڈیز فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات صحیح سمت میں گامزن ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خزانہ کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۱ایران اور پاکستان وزرائے خزانہ نے سعودی عرب میں جاری ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ کے موقع پر ایک ملاقات میں اقتصادی تعاون کو آسان بنانے اور باہمی تجارتی لین دین میں اضافے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ دوسرے ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ میں شرکت اور دو طرفہ ملاقاتوں کے مقصد سے ایک وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں
-
ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے : ایران
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم نے بارہ روزہ دفاع مقدس سے قیمتی تجربات حاصل کیے ہیں جس سے ہمیں بہت اچھی تیاری کا موقع ملا ہے
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات صرف ایٹمی امور تک محدود رہے : سید عباس عراقچی
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات صرف ایٹمی امور تک محدود رہے اور یہ مذاکرات اگر آئندہ جاری رہے تو بھی اسی روش پر انجام پائيں گے ۔ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ فوجی صف بندی ہمارے علاقے کو خوف زدہ نہيں کرسکتی ، ہم سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں اور جنگ بھی کر سکتے ہيں۔
-
صدر پزشکیان: جوہری معاہدے کے تحت حقوق کا تحفظ، دھمکیوں کی اجازت نہیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے تازہ ایکس پیغام میں ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے بارے میں کہا کہ گفتگو کا یہ سلسلہ آگے کی جانب ایک قدم تھا۔
-
مصر: ایران کے جوہری معاملے کا حل مذاکرات میں ہے، جنگ میں نہیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۵مصری وزارت خارجہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں اپنے قطری منصب سے ملاقات گفتگو کی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲ہندوستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ دونوں ممالک کے لیے گیم چینجر ہے اور یہ افغانستان اور وسطی ایشیا تک رسائی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔