صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ عراق دورہ مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے۔
سحر نیوز رپورٹ
آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں بلکہ آگے بڑھتے رہیں گے۔
صدر ایران نے اپنے دورہ عراق کے دوران نجف اشرف اور کربلائے مقدس کے روضہائے مقدسہ کی زیارت کی۔
عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
حرم امام علی رضا علیہ السلام میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
امام حسن عسکری(ع) کی یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن ’’عالم آل محمد(ص)‘‘ کی جانب سے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا انعقاد ہوا۔
صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے عراق دورے پر مقدس شہر نجف اشرف پہنچے اور حضرت علی علیہ السلام کے روضے کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔