-
ایران تمام ممالک خصوصاً ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے: عراقچی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک خصوصا ایشیائی ممالک کے ساتھ پائیدار، عادلانہ اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات میں توسیع کا خواہاں ہے۔
-
ایران نے 47 سال سے کوئی جنگ شروع نہیں کی، یورپ غیر مؤثر اور ناکام ہے: علی شمخانی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷سپریم ڈیفنس کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران نے پچھلے 47 برس کے دوران کوئی جنگ شروع کی ہے نہ کریں گے لیکن کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کے خلاف فوجی اقدامات کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں: روسی دفتر خارجہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۱روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے اندرونی سیاسی امور میں بیرونی مداخلت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریہ اسلامی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بالکل ناقابل قبول ہے۔
-
ایران کے حکام کا افزودہ جوہری مواد بیرونِ ملک منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔:ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے دپٹی سیکریٹری برائے خارجہ امور نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کا افزودہ ایٹمی مواد کسی بھی دوسرے ملک منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
استنبول میں ایران-امریکا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کا امکان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۸امریکی جرید Axios ویب سائٹ نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے ایلچی اسٹیو وائٹکاف اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات جمعے کو استنبول میں متوقع ہے تاکہ ممکنہ جوہری معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔
-
استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
وزیر خارجہ عراقچی: ایران منصفانہ معاہدے کے لیے بھی تیار ہے اور جارحیت کے مقابلے کے لیے بھی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک منصفانہ ایٹمی معاہدے کے لیے بھی مکمل طور پر تیار ہے اور دشمنوں کے جارحیت کے سامنے دفاع کے لیے بھی۔
-
امریکہ جان لے کہ اگر اس نے جنگ شروع کی تو یہ علاقائی جنگ ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ امریکی یہ بات جان لیں کہ اگر اس بار انہوں نے جنگ شروع کی تو وہ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ایک علاقائی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔
-
یمن کے علما کا ایران کی حمایت کا اعلان، مسلم ممالک سے مشترکہ مؤقف کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴یمن کی علمائے کرام کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے دفاع میں برادرانہ اور واضح مؤقف اختیار کریں۔