-
زاہدان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، پاسدارانِ انقلاب کا ایک اہلکار شہید
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان کے علاقے کورین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اغوا کیے گئے ایک انجینئر کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ جھڑپ میں پاسدارانِ انقلاب کی زمینی فوج کا ایک اہلکار شہید اور 6 اغواکار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ، اسلام آباد سے رپورٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد حالات کشیدہ۔ سید علی رضوی کی اسلام آباد سے رپورٹ
-
پاکستان میں حجاب نہ صرف یہ کہ تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، ایک اچھی رپورٹ
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶پاکستان میں حجاب نہ صرف تعلیم کی راہ میں رکاوٹ ہی نہيں بلکہ دینی شناخت کا حصہ ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
سپاہ کی انسداد دہشت گردی ٹیم کی بین الاقوامی اینٹی ٹیرر 2026 مشقوں میں شاندار شرکت
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران کی بری فوج کی خصوصی یونٹوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشقوں "یوریشیا-اینٹی ٹیرر 2026" میں شاندار شرکت اور بہترین رزمی آمادگی کا مظاہرہ کیا۔
-
بحریہ: آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک آئل ٹینکر کی بحریہ کی یونٹ نے شناخت کر لی ہے ۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰یمن کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف اپنے جوابی حملوں کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ عمل سعودی حکومت کی جانب سے یمن کی سرزمین پر قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
-
غریب آبادی: امریکا کی جانب سے ماضی کی غلطیوں کے اعادے کے نتائج خطے سے آگے تک پھیل جائیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن کی جانب سے دوبارہ حملے کی قیاس آرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ماضی کی غلطیاں دہرانے اور ایران کے خلاف فوجی آپشن کو دوبارہ منتخب کرنے کی صورت میں اس کے نتائج مشرق وسطی کے خطے کی سرحدوں سے آگے تک پھیل جائیں گے۔
-
ایڈمرل بمانی، ایران کے نئے ہتھیار امریکہ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کے لئے تیار
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ریئر ایڈمرل بمانی نے کہا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگوں کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے دشمن کی کمزوریوں کو مدنظر رکھ کر نئے ہتھیار تیار کیے ہیں اور مخالف قوتوں کی حکمتِ عملی کا مقابلہ کرنے کے لیے نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز پر ایران کی حاکمیت مسلمہ حق ہے، آمدورفت پر پابندیاں لگانا مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے: میجر جنرل صفوی
Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۱رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید یحییٰ صفوی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے علاقائی پانیوں کا ناقابلِ جدا حصہ ہے اور اس آبی گزرگاہ کی آمدورفت کا انتظام ایران کا قانونی حق اور مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے۔
-
تہذیبوں کے مقابلے کے شعلے بھڑکانے والے اس کے نتائج سے نہیں بچ سیکیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸ایران کے قائم مقام وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی مقابلہ آرائی کے شعلے بھڑکانے والے اس کے خطرناک نتائج سے محفوظ نہیں رہیں گے۔