SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی

    دشمن سے ایران کی ترقی اور خودمختاری برداشت نہیں ہورہی ہے: آرمی چیف جنرل امیر حاتمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔

  • ترجمان وزارت خارجہ: صیہونیوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب سے ہوشیار رہیں: وزارت خارجہ

    ترجمان وزارت خارجہ: صیہونیوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب سے ہوشیار رہیں: وزارت خارجہ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے مجوزہ امن منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے کے فیصلے کو فلسطینی عوام اور استقامتی گروہوں کی مرضی سے وابستہ قرار دیا۔

  • ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام

    ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱

    ایرانی پیرا ایتھلیٹک قومی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

  • مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰

    پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی،  وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

    ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی، وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی

  • ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق

    ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    اس میں کوئی شک نہیں کہ حماس کا جواب ٹرمپ کے منصوبے کو مکمل طور پر قبول کرلینے کے معنی میں نہیں ہے جس کا ثبوت خود حماس کا بیان ہے ۔

  • صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی

    سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳

    سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں موجود امام حسین اسکوئر پر لوگوں کا عظیم اجتماع

  •  کھیل کود میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    کھیل کود میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸

    ایران کے کھیل کود کے وزیر نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کے لئے ایک متحدہ محاذ کی ضرورت پر زور دیا

  • شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي

    شیخ نعیم قاسم: ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے مگر فیصلہ فلسطینی مزاحمت کرے گي

    Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت گریٹر اسرائیل کی تشکیل کی فکر میں ہے اور امریکا اس کی حمایت کررہا ہے لہذا ہم امریکا کے ہر اقدام کو اسی راہ میں دیکھتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
    روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ملتوی: سی این این، ایسی کسی ملاقات کا منصوبہ ہی نہیں تھا: روس
    ۱ hour ago
  • جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی  کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
  • شام کے صوبہ حمص میں تشدد اور بدامنی کی تازہ لہر
  • کینیڈا سے ہندوستانیوں کے اخراج پر سفیر پریشان
  • قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS