-
ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فارسی زبان وادب کے فروغ کے مرکزکے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پوری دنیا کے لئے امن اورسلامتی کا خواہاں ہے
-
فوج کے کمانڈروں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے ہرطرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی آمادگی بڑھانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ پیش پیش رہا ہے
-
صیہونی حکومت عالمی دہشت گردی کی علامت ہے: خالد القدومی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو عالمی دہشت گردی کی علامت قراردیا ہے
-
ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھے گا
-
اسلامی ملکوں کے تعاون سے علاقے کے مسائل کے حل پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کی مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے
-
سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴آئی آرآئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی علاقوں میں روانہ کئے جانے والے نامہ نگار، نرم جنگ کے سپاہی ہیں جومکمل جنگ محاذ پر بھی زخمی ہو رہے ہیں
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-
-
ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے مظلوم ملکوں اور مزاحمت و استقامت کے محور و مرکز کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا-
-
سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف نے ایرانی سرحدوں پرفوج کی بھرپورموجودگی پر تاکید کی ہے