-
ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے مظلوم ملکوں اور مزاحمت و استقامت کے محور و مرکز کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا-
-
سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف نے ایرانی سرحدوں پرفوج کی بھرپورموجودگی پر تاکید کی ہے
-
اوباما نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث معاہدے کو قبول کیا: ابوترابی فرد
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث ایٹمی سمجھوتے کو قبول کیا ہے
-
ایران کی پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے مقابلےکے لئے پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت کررہا ہے
-
محمد رسول اللہ (ص) فلم خیرہ کنندہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴محمد رسول اللہ(ص) فلم کے ٹکٹ، پہلی ہی شب میں ایران کے سنیما گھروں میں200 ملین تومان میں فروخت ہوئے
-
ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اپنی گیس کی برآمدات کے لئے دنیا کی ستّر کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کی رکاوٹیں دور کر دے گا: جواد ظریف
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر دے گا۔
-
ایران اور چین ایٹمی تعاون کو فروغ دیں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۴ایران اور چین کے ایٹمی توانائی کے اداروں کے سربراہوں نے پر امن ایٹمی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے