-
امام رضا فیسٹول مختلف ادیان کے پیروؤں کے اتحاد کا پیش خیمہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام رضا (ع) بین الاقوامی ثقافتی فیسٹول کے نام اپنے پیغام میں اس فیسٹول کو مختلف ادیان کے پیرووں کے اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا ہے
-
ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
فارسی زبان و ادب کے بین الاقوامی اجلاس کے نام صدرمملکت کا پیغام
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارسی زبان کو ، اخلاق ، عقل، گفتگو اور اعتدال کی زبان قرار دیا ہے
-
ایران اور گھانا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور گھانا کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعاون میں فروغ پر تاکید کی ہے
-
ایران: پارلیمنٹ کے خصوصی کمیشن میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے جائزے کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے جائزے کا کام شروع ک دیا ہے۔
-
جوہری معاہدہ علاقے کے تمام ممالک کے لئے فائدہ مند ہے۔ امیر عبداللہیان
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری معاہدہ علاقے کے تمام ممالک کے لئے مفید ہے
-
ہفتہ حکومت کے موقع پر نصر کروز میزائیل کی وسیع پیداوار کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲ایران کے وزیردفاع نے ایئربیسڈ کروزمیزائیل، نصرکی پیداواری لائن کا افتتاح کردیا
-
ایران نے جنگ کے بادل چھانٹ دیئے ہیں۔ صدرحسن روحانی
Aug ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران نے مذاکرات کے ذریعے جنگ کے بادل چھانٹ کرحقیقی امن بحال کردیا ہے