SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • صدر مملکت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے صدر کا سرکاری استقبال

    صدر مملکت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے صدر کا سرکاری استقبال

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔

  • ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی سطح پر تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے بغداد اور لاہور بم دھماکوں کی مذمت

    ایران کی جانب سے بغداد اور لاہور بم دھماکوں کی مذمت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے جنوب میں ایک اسٹیڈیم اور لاہور میں پارک میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران عراق تعلقات کی تقویت کی ضرورت پر تاکید

    ایران عراق تعلقات کی تقویت کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے بغداد میں تعینات ایران کے سفیر حسن دانائی فر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور عراق کے تعلقات میں تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا ردعمل

    خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایرا ن نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کےبیان کی مذمت کی ہے

  • علاقائی مسائل کے بارے میں تہران اور ماسکو کے درمیان تبادلۂ خیال

    علاقائی مسائل کے بارے میں تہران اور ماسکو کے درمیان تبادلۂ خیال

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین ایرانی حکام کے ساتھ علاقائی مسائل سمیت مختلف مسائل کے بارے میں بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔

  • ایران اور سوئزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران اور سوئزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    ایران اور سوئزرلینڈ نے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت

    پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳

    ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔

  • ہم سب آج ووٹ ڈالیں گے: جواد ظریف

    ہم سب آج ووٹ ڈالیں گے: جواد ظریف

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ووٹ ڈالیں گے تاکہ کوئی بھی کبھی بھی کسی ایرانی کو دھمکی نہ دے۔

Show More

خاص خبریں

  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
    گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
    ۴ minutes ago
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
  • پاسداران انقلاب اسلامی فوج: طیارہ بردار جیرالڈ فورڈ کہاں ہے؟
  • صدر ایران: صہیونیوں کا اصل چہرہ ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے لیکن۔۔۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS