SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایرانی لاپتہ حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے ایران کی بھرپورکوششیں جاری رہیں گی۔ ایران کی وزارت خارجہ کا اعلان

    ایرانی لاپتہ حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے ایران کی بھرپورکوششیں جاری رہیں گی۔ ایران کی وزارت خارجہ کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ منی کے المیے میں لاپتہ ہونے والے ایرانی حجاج کی صورت حال واضح کروانے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

  • ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف

    ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔

  • پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی

    پارچین سائٹ سے نمونے حاصل کیا جانا نقشہ راہ کے مطابق ہے : علی اکبر صالحی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پارچین سائٹ سے نمونے لئے جانے کو آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کے نقشہ راہ کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا بیان

    ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا بیان

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے سامراجی ممالک کے جغرافیائی حدود میں اسلامی انقلاب کی آوازپہنچنے کوتسلط پسندانہ نظام کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت اورآٹھ سالہ مقدس دفاع کا ایک عظیم نتیجہ قراردیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے

    ایران کے وزیر خارجہ چین کے لئے روانہ ہوگئے

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین کے اعلی حکام کے ساتھ مذاکرات کے مقصد سے پیر کی صبح کو چین کے دارالحکومت بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے-

  • ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی عراقی حکومت اور قوم کی حمایت پر تاکید

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اورقوم کی حمایت پرتاکید کی ہے-

  • ایران کی ایٹمی صنعت سست روی کا شکارنہیں ہوگی

    ایران کی ایٹمی صنعت سست روی کا شکارنہیں ہوگی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳

    ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد سے، ایٹمی صنعت سست روی کا شکار نہیں ہوگی-

  • مغرب شامی پناہ گزینوں کے معاملے سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے

    مغرب شامی پناہ گزینوں کے معاملے سے غلط فائدہ اٹھا رہا ہے

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کا مسئلہ، مغرب کے سیاسی ہتھکنڈے میں تبدیل ہوگیا ہے-

  • بین الاقوامی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں: میجر جنرل رحیم صفوی

    بین الاقوامی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں: میجر جنرل رحیم صفوی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر میجر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اقتصادی، سیاسی، سیکورٹی، سماجی، ثقافتی اور ماحولیاتی حالات میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔

  • استبداد اور استعمار قوموں کے مصائب و آلام کا سبب ہیں- ہاشمی رفسنجانی

    استبداد اور استعمار قوموں کے مصائب و آلام کا سبب ہیں- ہاشمی رفسنجانی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے استبداد اور استعمار کو بیشتر ملکوں کے مسائل و مشکلات کا اصلی سبب قرار دیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
    دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
    ۴ hours ago
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
  • پاسداران انقلاب اسلامی فوج: طیارہ بردار جیرالڈ فورڈ کہاں ہے؟
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS