SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  •  بغداد میں ایران کے سفیر اور عراق کے صدر کی ملاقات

    بغداد میں ایران کے سفیر اور عراق کے صدر کی ملاقات

    Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴

    بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے عراقی صدر فواد معصوم سے ملاقات کرکے علاقے کے اہم مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے-

  • ایران اور جمہوریہ چیک کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

    ایران اور جمہوریہ چیک کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے اور دنیا کے سبھی ملکوں کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے دعوت دی ہے

  • کویت، جارجیا اور شام کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کے ڈاکٹر علی لاریجانی کے نام پیغام

    کویت، جارجیا اور شام کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کے ڈاکٹر علی لاریجانی کے نام پیغام

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱

    کویت، جارجیا اور شام کی پارلیمانوں کے اسپیکروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے نام الگ الگ پیغام ارسال کر کے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ اور عظیم کامیابی قرار دیا ہے

  • ایران: اصفہان میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں اختتام پذیر

    ایران: اصفہان میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں اختتام پذیر

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی فدائیان حریم ولایت نامی فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اصفہان کے انارک علاقے میں پانچویں فدائیان حریم ولایت مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔

  • جزیرہ کیش میں پہلی فیملی کار ریس کا انعقاد

    جزیرہ کیش میں پہلی فیملی کار ریس کا انعقاد

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں پہلی فیملی کار ریس کا انعقاد ہوا ہے

  • سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    سعودی وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷

    ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی تقویت کے لئے کسی بھی شرط اور محدودیت کا قائل نہیں۔

  • عراق کی مدد سے دریغ نہیں کریں گے۔ صدر حسن روحانی

    عراق کی مدد سے دریغ نہیں کریں گے۔ صدر حسن روحانی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بلاشبہ عراق میں امن و استحکام، ایران میں امن و استحکام کے مترادف ہے

  • اسپین کی کمپنیاں ایران کے ساتھ صنعتی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کی خواہاں

    اسپین کی کمپنیاں ایران کے ساتھ صنعتی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کی خواہاں

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴

    اسپین کی بیالیس کمپنیاں ایران کے ساتھ تجارتی اور صنعتی تعلقات بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں

  • دہشت گردی کے حامیوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

    دہشت گردی کے حامیوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام رہا: محسن رضائی

    امریکہ ایران کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام رہا: محسن رضائی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کے سلسلے میں امریکی پالیسیاں ناکام ہو گئیں-

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    اقوام متحدہ: فوجی کشیدگی میں شدت اور عام شہریوں کو غم واندوہ میں مبتلا کرنے کی مذمت کرتے ہیں
    ۲ hours ago
  • نوروز اور عید فطر پر رہبر انقلاب کا پیغام ، قومی اتحاد و معاشی ترقی پر زور، پڑوسیوں سے اچھے تعلقات کے خواہاں ، پاکستان کا خاص طور پر ذکر
  • دہشت گردوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی لندن کی پالیسی پر ایران کی تنقید
  • گارڈین: اگر امریکہ ایران پر فتح حاصل کر رہا ہے، تو پھر نیٹو سے مدد کیوں مانگ رہا ہے؟
  • وعدہ صادق 4 کی 67 ویں لہر، دشمنون کے ٹھکانوں پر ڈرون  طیاروں اور میزائلوں کی بارش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS