صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452838-صدر_پزشکیان_نے_وزیر_انٹیلیجنس_کی_شہادت_پر_تعزیت_کا_اظہار_کیا_ہے
صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔
(last modified 2026-03-20T06:59:03+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۹ Asia/Tehran
  • صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

صدر مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میرے عزیز ساتھیوں اسماعیل خطیب، علی لاریجانی ،نصیرزادہ اور ان کے بعض اہل خانہ اور ان کی ٹیم کے کچھ افراد کو بزدلانہ دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے لیے انتہائی دکھ کا باعث بنا۔

سحرنیوز/ایران:کابینہ کے دو اراکین، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری، اور فوجی  کمانڈروں کی شہادت پر میں عظیم ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ ان کا راستہ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے جاری رہے گا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel