-
حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا جہالت پر مبنی شرمناک اور گستاخانہ بیان ایک بڑے اور طاقتور ملک کے خلاف فوجی دھمکی شمار ہوتا ہے اور یقینی طور پر اس مسئلے کو مختلف عالمی و بین الاقوامی اداروں میں اٹھایا جائے گا۔
-
ایران: مغربی ایشیا میں کینسر کی دوا بنانے کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مغربی تہران کے شہر کرج میں کینسر کی دوائیں تیار کرنے والے مغربی ایشیا کے سب سے بڑے کارخانے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
A Simple Equation ! - Motion Graphic
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰Why do world’s major arm dealers not like Iran to strengthen its defensive capability?
-
ویانا سے تہران تک ایٹمی معاہدے کی ناکامی کے بارے میں انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵ایٹمی معاہدے کو سبوتاژ کرنے اور اس معاہدے سے نکلنے کی ٹرمپ کی کوششیں، ایک بار پھر ایٹمی معاہدے سے متعلق مسائل میں سرفہرست ہیں-
-
کرمانشاہ کا قلب مقدس
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹ایک سو ساٹھ اسکوائر میتر پر بنائے جانے والےا س کلیسا کی چھت کے لئے شیروانی کا استعمال کیا گیا ہے اور چھت کے اندر خوبصورت لکڑی کا کام نمایاں ہے۔ پکی اینٹوں سے بنے اس کلیسا کی کھڑکیوں اور دروازوں کو محرابوں کی شکل دی گئی ہے
-
صدر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری سے قبل کے مناظر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸فوٹو گیلری
-
قطر کا دو ٹوک جواب
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
-
جوہری معاہدے کے نفاذ پر تاکید
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹یورپی یونین کے تمام رکن ممالک ایران کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کے نفاذ پر قائم ہیں۔
-
وحدت کے سائے میں کامیابی، اسلامی بیداری کے اجلاس کا پیغام ہے: علی اکبر ولایتی
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی کے آپریشن کے موقع پر عراق میں اسلامی بیداری کے اجلاس میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سنی اور شیعہ علما کی شرکت، وحدت کے سائے میں کامیابی کا عظیم پیغام ہے۔