-
تہران جکارتہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا۔
-
جرمنی کے وفد کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور برلن کے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی شام پہنچ گئے ہیں۔
-
شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔
-
عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴آج بارہ ربیع الاول ہے ایک روایت کے مطابق آج منجی عالم بشریت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہے۔
-
سلامتی کونسل نے اپنے اصول کی پابندی نہیں کی ہے: ایران
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے بعض مواقع پر اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔
-
ایران میں اسمارٹ آبیگولے یا تارپیڈو کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۴ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین آبیگولے یا تار پیڈو "والفجر" کی بڑے پیمانے پر تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔
-
شام کے صدر کی جانب سے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۲شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی، صدر مملکت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کو جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
دہشت گردی مخالف اتحاد امریکہ کی رسوائی بن گیا ہے، اسپیکر علی لاریجانی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵اسلامی جمہور یہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی اتحاد امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لئے ایک رسوائی بن گیا ہے۔
-
فرقہ واریت کا فروغ اسلام دشمنوں کی سازش ہے، ایرانی وزیرانٹیلی جینس
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس سید محمود علوی نے فرقہ واریت کے فروغ کو اسلام دشمن قوتوں کی سازش قرار دیا ہے۔