-
ایران کی پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے مقابلےکے لئے پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت کررہا ہے
-
محمد رسول اللہ (ص) فلم خیرہ کنندہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴محمد رسول اللہ(ص) فلم کے ٹکٹ، پہلی ہی شب میں ایران کے سنیما گھروں میں200 ملین تومان میں فروخت ہوئے
-
ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اپنی گیس کی برآمدات کے لئے دنیا کی ستّر کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔
-
صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کی رکاوٹیں دور کر دے گا: جواد ظریف
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان، استقامتی معیشت کو عملی جامہ پہنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کر دے گا۔
-
ایران اور چین ایٹمی تعاون کو فروغ دیں گے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۴ایران اور چین کے ایٹمی توانائی کے اداروں کے سربراہوں نے پر امن ایٹمی تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
-
لبنان کے قومی اتحاد پر ایران کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
امام رضا فیسٹول مختلف ادیان کے پیروؤں کے اتحاد کا پیش خیمہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام رضا (ع) بین الاقوامی ثقافتی فیسٹول کے نام اپنے پیغام میں اس فیسٹول کو مختلف ادیان کے پیرووں کے اتحاد کا پیش خیمہ قرار دیا ہے
-
ایران چین کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے: علی اکبرصالحی
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی میدان میں چین کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
فارسی زبان و ادب کے بین الاقوامی اجلاس کے نام صدرمملکت کا پیغام
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارسی زبان کو ، اخلاق ، عقل، گفتگو اور اعتدال کی زبان قرار دیا ہے