SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب

    ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منگل کے روز اپنا دورۂ اٹلی مکمل، اور دنیائے کیتھولیک کے رہنما پوپ فرانسیس سے ملاقات کرنے کے بعد یورپ کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں پیرس کا دورہ کریں گے جہاں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کریں گے۔

  • یورپی یونین: ایران پرعائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں توسیع

    یورپی یونین: ایران پرعائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں توسیع

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    یورپی یونین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس نے جنیوا معاہدے کے مطابق ایران پر عائد پابندیوں کے التوا کی مدت میں جنوری کے آخر تک توسیع کر دی ہے۔

  • بغداد میں ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب  کا افتتاح

    بغداد میں ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۹

    بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح ہوا۔

  • تہران جکارتہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال

    تہران جکارتہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۳

    انڈونیشیا کی وزیر خارجہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات میں علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا۔

  • جرمنی کے وفد کی ایران کے صدر سے ملاقات

    جرمنی کے وفد کی ایران کے صدر سے ملاقات

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور برلن کے سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر

    ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲

    ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی شام پہنچ گئے ہیں۔

  • شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔

  • عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز

    عید میلادالنبی (ص) ہفتہ وحدت کا آغاز

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴

    آج بارہ ربیع الاول ہے ایک روایت کے مطابق آج منجی عالم بشریت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہے۔

  • سلامتی کونسل نے اپنے اصول کی پابندی نہیں کی ہے: ایران

    سلامتی کونسل نے اپنے اصول کی پابندی نہیں کی ہے: ایران

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل نے بعض مواقع پر اپنے بنیادی اصولوں کی پابندی نہیں کی۔

  • ایران میں اسمارٹ آبیگولے یا تارپیڈو کی پروڈکشن لائن کا افتتاح

    ایران میں اسمارٹ آبیگولے یا تارپیڈو کی پروڈکشن لائن کا افتتاح

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴

    ایران کی وزارت دفاع نے جدید ترین آبیگولے یا تار پیڈو "والفجر" کی بڑے پیمانے پر تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
    صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
    ۱۹ minutes ago
  • ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
  • تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
  • ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی
  • ہندوستان: انڈیگو کے بعد ایک اور اقتصادی سونامی، شیئر بازار میں آیا زبردست زلزلہ، 8 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS