-
اسلام آباد میں بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
پاکستان آزادی مارچ پلان بی کا آغاز
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
اسلام آباد میں دھرنا ختم ، حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کرکے حکومت کے خلاف اگلے محاذوں پر جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷پاکستان میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام ف نے اسی کے ساتھ احتجاج کو پورے ملک میں پھیلادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
-
اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
-
اسلام آباد میں جے یو آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے شرکا دوسرے روز بھی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔