SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلام آباد Islamabad

  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ

    پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اپوزیشن ارکان سے حکومت نے رابطہ کر لیا ہے۔

  • پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو

    پاکستان میں اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ + ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی شاندار کامیابی کی سینتالیسویں سالگرہ کا جشن منایا گيا۔ اسلام آباد میں منقعدہ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے مہمان خصوصی کےطور پر شرکت کی۔

  • پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

    پاکستان؛ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰

    اسلام آباد کی ایک عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

  •  عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں پر حملے اسلام اور آئین کے خلاف ہیں؛اسلام آباد میں علماء و مشائخ کی آواز

    عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں پر حملے اسلام اور آئین کے خلاف ہیں؛اسلام آباد میں علماء و مشائخ کی آواز

    Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷

    اسلام آباد میں منعقدہ علماء و مشائخ کونسل کے شرکا نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا اسلامی تعلیمات اور آئینی و اخلاقی اصولوں کے سراسر منافی ہے۔

  • اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان

    اسلام آباد دھماکے میں کابل کے ملوث ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں: افغانستان

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے میں کابل کے کردار کے بارے میں پاکستان کے وزیر دفاع کے بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات

    پاکستان کے نائب وزیراعظم سے ایران کے سفیر کی ملاقات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے

  • اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔

    اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ داعش نے ذمہ داری قبول کر لی۔

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    دہشت گرد گروہ داعش نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-

  • پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی

    پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 نمازی جاں بحق اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    پاکستان اور قازقستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو ئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱ hour ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS